Wednesday, 20 February 2013

Insecurity..... عدم تحفظ

Posted by Unknown on 07:26 with No comments
 
ایک خاتون اپنے بچے کو ماہر نفسیات کے پاس لے گئیں ۔ بچے سے بہت سے سوالات کرنے کے بعد ماہر نفسیات نے کہا ۔
’’ بچے کی تحلیل نفسی کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ لاشعوری طور پر یہ عدم تحفظ کے احساس کا شکار ہے‘‘ ۔
خاتون پریشان ہوکر بولیں۔ ’’ لیکن میں تو اسے اس لئے آپ کے باس لائی تھی کہ اس کی وجہ سے پورا محلہ عدم تحفظ کا شکار ہے۔‘‘

0 comments:

Post a Comment