محبت
مُحبّت طویل قُربت کا ردِ عمل
نہیں ھے یہ تو وحی کی طرح ھماری رُوحوں میں اُتاری جاتی ھے یہ تو ایک احساس
ھے جو محسوسات سے ماورا ھے یہ احساس روحانی ھم آہنگی سے جنم لیتا ھے۔
ھم جذبہ مُحبّت کی تخلیق پہ قادر نہیں ھیں، اسے ایک مُدت کیا، صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کِیا جا سکتا،
خلیل جبران
0 comments:
Post a Comment