صلح کے لیے جھوٹ بولنا
ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہ نے انہیں
خبر دی اور انہوں نے نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کو
یہ فرماتے سنا تھا کہ جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی
کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور
کوئی اچھی بات کہہ دے
[بخاری، جلد:3 ، كتاب الصلح:49 ، حدیث:857 ]
[بخاری، جلد:3 ، كتاب الصلح:49 ، حدیث:857 ]
0 comments:
Post a Comment