ایمان کی 70 سے زیادہ شاخیں
’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایمان کی
ستر سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں جن میں سب سے افضل لا الہ الا اﷲ (یعنی
وحدانیتِ الٰہی) کا اقرار کرنا ہے اور ان میں سب سے نچلا درجہ کسی تکلیف دہ
چیز کا راستے سے دور کر دینا ہے، اور حیاء بھی ایمان کی ایک (اہم) شاخ
ہے۔‘‘
یہ حدیث متفق علیہ ھے.
یہ حدیث متفق علیہ ھے.
0 comments:
Post a Comment