Monday, 25 February 2013


سیسمی اسٹریٹ کی بگ برڈ وائٹ ہاؤس پہنچ گئی
واشنگٹن…این جی ٹی…
بچوں کی پسندیدہ سیسمی اسٹریٹ کی بگ باس مشعل اوبا ما سے ملنے وائٹ ہا ؤس پہنچ گئی ۔ بگ برڈ نے یہ دورہ مشیل اوبا ما کے صحت مندطر ز ِ ندگی کے فروغ کے لیے شروع کر دہ مہم Let,s Move کی تیسری سالگر ہ کے موقع پر کیا ۔ اس مو قع پربگ بر ڈ نے فرسٹ لیڈ ی کے ساتھ نو جوانوں اور بچوں کوبہتر خوراک کھا نے اور ایکسرسا ئز کر نے کا مشورہ بھی دیا۔

0 comments:

Post a Comment