پہلی صف میں نماز پڑھنے کا اجر و ثواب
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلمنے ارشاد فرمایا:
ترجمہ: اگر لوگوں کومعلوم ہو جا ئے کہ اذان میں اور پہلی صف میں نماز
پڑھنے میں کتنا اجروثواب ہے پھران کو ان کاموقعہ نہ ملے سوائے اس کے کہ وہ
اس کے لئے قرعہ اندازی کر یں تو قرعہ اندازی کر نے لگیں۔
0 comments:
Post a Comment