Tuesday, 26 February 2013


خطروں کے کھلاڑیوں کی ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ
جنیوا…این جی ٹی …
 سوئزرلینڈ کے پہاڑی علاقے میں بہادر بر طانوی خطروں کے کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔جان کو خطروں میں ڈال کر ان کھلاڑیو ں نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑوں سے چھلانگیں لگا کر اڑتے ہو ئے بیس جمپنگ کی اور کسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیرا شوٹ کھول کر کامیابی سے اترے۔اس کرتب کے دوران ان نو جوانوں کی خوشی قابل دید تھی جن کی ذرا سی بھی غلطی انہیں موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔

0 comments:

Post a Comment