کاہلی اورسستی ایک بیما ری ہے : ماہرین کانیا نظریہ
لندن…این
جی ٹی…
برطانوی طبّی ماہرین کا کہناہے کہ کا ہلی اور سستی صرف ایک عادت ہی
نہیں بلکہ ایک بیمار ی بھی ہے جو دوسر ی بہت سی بیماریوں کو جنم دیتی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق ورزش اور جسمانی محنت نہ کر نے کو بھی بیماری ہی
سمجھنا چاہیے کیونکہ خراب صحت اور جسمانی محنت نہ کرنے میں گہر ا تعلق
پایاجا تاہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ ڈاکٹروں کو صرف بیماری کے علا ج کی نہیں
بلکہ بہتر طر یقے سے زندگی گزارنے کا شعور بیدا ر کرنے کی کوشش بھی کر نی
چا ہیے ۔
0 comments:
Post a Comment