انصاف کی گواہی
اے ایمان والو! الله کے واسطے
انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ اور کسی قوم کی دشمنی کا باعث
انصاف کو ہر گز نہ چھوڑو انصاف کرو یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے اور
الله سے ڈرتے رہو جو کچھ تم کرتے ہو بے شک الله اس سے خبردار ہے--
سورۃ المائدہ #8
0 comments:
Post a Comment