Monday, 25 February 2013


جڑواں بچوں کی آپس میں خفیہ زبان میں گفتگو کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ہٹنیویارک…این جی ٹی…
 د و جڑواں بچوں کیآپس میں کسی خفیہ زبان میں گفتگو کی ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ویڈیو میں نیپی (Nappy)اور مو زے پہنے یہ جڑواں بچے ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو کر کسی موضوع پر نہایت دلچسپی اور خوشگوار مو ڈ میں قہقہوں کے ساتھ بحث ومباحثہ کر رہے ہیں ۔SamاورWren جو کہ صرف17ما ہ کے ہیں ،کے والدین کا کہنا ہے کہ یہ آپس میں اسی طرح کسی خفیہ زبا ن میں با تیں کر تے ہیں جو ان بچوں کے سوا اور کسی کی بھی سمجھ میں نہیں آتی۔ عام طور پر جڑواں بچوں کی مشابہت دوسروں کو ان کی جانب متوجہ کر دیتی ہے لیکن ان جڑواں بچوں نے اپنی مخصوص خفیہ زبا ن میں گفتگو سے لو گوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment