یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ کے بعد کسے امیر بنایا جائے؟
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا:
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ کے بعد کسے امیر بنایا جائے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کو امیر بناؤ گے تو تم انہیں امانت دار‘ دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والا اور آخرت میں رغبت رکھنے والا پاؤگے اور اگر عمر (رضی اللہ عنہ) کو امیر بناؤگے تو انہیں ایسا قوی اور امین پاؤگے جسے اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا کوئی خوف نہیں ہے اور اگر تم علی (رضی اللہ عنہ) کو امیر بناؤ گے تو انہیں ہدایت یافتہ اور ہدایت دینے والا پاؤ گے جو تمہیں سیدھے راستے پر چلائے گا۔
(مسند احمد‘ امام حاکم)

0 comments:
Post a Comment