Monday, 18 March 2013


ریو ڈی جنریو…برازیل میں شدید بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،ریو ڈی جنریو کے پہاڑی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے شدید بارشوں کاسلسلہ جاری ہے ، مٹی کے تودے اور درخت گرنے سے راستے بلاک ہوگئے ہیں ، تاریخی شہرپیٹروپولس میں ایمرجنسی لگادی گئی ہے ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سے 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ سیکڑوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment