Tuesday 19 March 2013

ایکسپیریا ایل کا اعلان کرنے کے بعد، سونی نے ایکسپیریا ایس پی کا اعلان کرنے کا بھی وقت لیا۔ یہ ہینڈسیٹ ایک 4.1 اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کا اعلٰی اختتام ہے۔ اور غالباً ایکسپیریا ایس ایل کا جانشین بھی ہے۔ یہاں پر اس کی مکمل خصوصیات درج ذیل ہیں:
  • اینڈرائیڈ 4.1 جیلی بین
  • 720x1280 پکسلز ریزولوشن کے ساتھ 4.6 انچ ڈسپلے
  • سکریچ مزاحم کپیسیٹیو ٹچ اسکرین
  • ایل ٹی ای سپورٹڈ
  • موٹائی: 10mm
  • وزن: 155g
  • 1.7Ghz ڈبل کور کریٹ پروسیسر
  • 8 جی بی قابل توسیع سٹوریج
  • Exmor RS سینسر کے ساتھ 8mp عقبی کیمرہ
  • مکمل ایچ ڈی 1080p ویڈیو ریکارڈنگ، HDR موڈز اور ویڈیو سٹیبلائزیشن
  • ایڈرینو 320 جی پی یو
  • وی جی اے سامنے کا کیمرہ
  • بلوٹوتھ 4.0، مائیکرو یو ایس بی 2.0، وائی فائی ہاٹ سپاٹ، این ایف سی
  • 2370mAh بیٹری 
  • سیاہ، سرخ اور سفید رنگوں میں دستیاب 
 یہ فون اس سال کے Q2 میں 510 ڈالر کے ارد گرد یا 55000 روپے میں دستیاب ہو گا۔ اس قیمت میں آپ اچھی خصوصیات والا فون خرید سکتے ہیں لیکن سیمسنگ گلیکسی ایس 3 اور گوگل نیکسس 4 جیسے حریفوں پر اس فون کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

0 comments:

Post a Comment