Monday 25 March 2013

واشنگٹن....گوئٹے مالا میں شدید نوعیت کا زلزلے سے شدید نقصان کا خدشہ، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق گوئٹے مالا میں زلزلہ آیا جس کی نوعیت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

0 comments:

Post a Comment