Thursday 28 March 2013

Ablution and jamaa'ah

Posted by Unknown on 04:24 with No comments

 وضو اور باجماعت نماز

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جس نے نماز کیلئے وضو کیا اور کامل وضو کیا , پھر فرض نماز کے لئے چلا اور لوگوں کے ساتھ باجماعت یا مسجد میں نماز پڑھی ,تو اللہ تعالى اس کے گناہوں کو بخش دے گا –
(مسلم )

0 comments:

Post a Comment