سیمسنگ نے گیلیکسی وائی پلس میں بعد میں آنے والے مقبول گیلیکسی وائی بجٹ اسمارٹ فون کا اعلان کیا ہے۔ اگر چہ فون جیبی گلیکسی کی طرح ہی لگتا ہے اور ڈبل سم کی مطابقت کے ساتھ ساتھ 2.8 انچ ڈسپلے کی خصوصیات کا حامل ہے۔
فون کی مکمل خصوصیات درج ذیل ہیں:
- اینڈرائیڈ 4.0 آئس کریم سینڈوچ
- 240x320 پکسلز کی ریزولوشن کے ساتھ 2.4 انچ ڈسپلے
- ڈبل سموں کی مطابقت (Compatibility)
- وزن: 96 گرام
- موٹائی: 12.98mm
- 850 میگاہرٹز سنگل کور پروسیسر
- میموری کارڈ کی سلاٹ کے ساتھ 4GB اندرونی سٹوریج
- 2mp عقبی کیمرہ
- وائی فائی، جی پی ایس، بلوٹوتھ، مائیکرو یو ایس بی
- 1200mAh بیٹری
اس فون کی قیمت 150 ڈالر اور پاکستانی 17000 روپے ہے۔ اتنے پیسوں میں آج کل آپ سے بہت زیادہ طاقتور اسمارٹ فون آسانی سے ڈبل سم کی مطابقت کے ساتھ بھی خرید سکتے ہیں۔ تاہم سب سے بڑا بلو (Blow) سیمسنگ کی طرف سے ہی ہے. اس کے پیشرو کے مقابلے میں اس کا ڈسپلے چھوٹا ہے۔ اور ایک کمزور پروسیسر کے ساتھ اس طرح کی تسلی بخش کاکردگی کی امید نہیں کی جا سکتی۔ اگرچہ یہ صارفین پر انحصار کرتا ہے کہ وہ اپنے لیے کیا پسند کرتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment