لاہور....
پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کا نام طے کرنے کے لیے صوبائی پارلیمانی کمیٹی
کے پا س آج آخری دن ہے اس کے بعد معاملہ صوبائی الیکشن کمیشن کے پاس چلا
جائے گا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس
کا پہلا دن ہیلو ہائے میں گزرا ،تو دوسرے روز بھی کمیٹی ارکان کسی نتیجے
پر نہ پہنچ سکے۔ کمیٹی کے سامنے 4نام ہیں، مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ جسٹس
ریٹائرڈ عامر رضا خان اور سابق بیوروکریٹ خواجہ ظہیر اور حزبِ اختلاف کے
تجویز کردہ جسٹس ریٹائرڈ زاہد حسین اور سینئر صحافی نجم سیٹھی۔ اپوزیشن رکن
پارلیمانی کمیٹی چودھری ظہیرالدین کا کہنا تھا کہ آج آخری دن کسی نتیجے پر
پہنچنے کا امکان ہے۔
Monday 25 March 2013
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے پاس آ خری دن
Posted by Unknown on 21:56 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment