کراچی…
شاہ زیب قتل میں سندھ ہائیکورٹ نے نئے سرکاری پراسیکیوٹرکی تقرری کالعدم
قرار دیدی،عدالت نے نئے سرکاری پراسیکیوٹرکی تقرری کالعدم قرار دیتے ہو ئے
پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں کسی دوسرے
پراسیکیوٹر کا تقرر عمل میں لایا جا ئے ۔جسٹس مقبول باقر نے چیمبر میں کیس
سننے کے بعد درخواست نمٹادیMonday, 18 March 2013
شاہ زیب قتل،نئے سرکاری پراسیکیوٹرکی تقرری کالعدم
Posted by Unknown on 22:12 with No comments
کراچی…
شاہ زیب قتل میں سندھ ہائیکورٹ نے نئے سرکاری پراسیکیوٹرکی تقرری کالعدم
قرار دیدی،عدالت نے نئے سرکاری پراسیکیوٹرکی تقرری کالعدم قرار دیتے ہو ئے
پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو ہدایت کی ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں کسی دوسرے
پراسیکیوٹر کا تقرر عمل میں لایا جا ئے ۔جسٹس مقبول باقر نے چیمبر میں کیس
سننے کے بعد درخواست نمٹادی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment