لندن …این جی ٹی …طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھا پنی چا ہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں ۔ ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر سی پر بیٹھ کر گزا رنا کینسر ،دل کے امراض اور ہا ئی بلڈ پر یشر جیسی خطرناک ترین بیما ریوں کا با عث بن سکتا ہے ۔ جدیدزمانے میں نہ صرف آفس بلکہ گھر میں بھی لو گ اپنا زیا دہ تر وقت کھا نے کے میز یا پر ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی گزارتے ہیں جس با عث جسم میں کو لیسٹر ول اور شکر کر سطح میں غیر میں معمولی اضافہ ذیا بیطس کا اہم سبب بن رہا ہے ۔بر طا نو ی یو رنیو رسٹی میں کی جا نے اس حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو جو د زما نے میں سگریٹ نو شی اورالکحل کے علا وہ طو یل دورانیے تک کر سی پر بیٹھنابھی صحت کے مسا ئل کی اہم وجہ بن گیا ہے اور کر سیاں بھی انسا نی عمر کم کر نے کا سبب بن رہی ہیں ۔
Monday 18 March 2013
کر سی پر بیٹھے رہنا خطرناک بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے
Posted by Unknown on 23:48 with No comments
لندن …این جی ٹی …طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ چھا پنی چا ہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں ۔ ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر سی پر بیٹھ کر گزا رنا کینسر ،دل کے امراض اور ہا ئی بلڈ پر یشر جیسی خطرناک ترین بیما ریوں کا با عث بن سکتا ہے ۔ جدیدزمانے میں نہ صرف آفس بلکہ گھر میں بھی لو گ اپنا زیا دہ تر وقت کھا نے کے میز یا پر ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی گزارتے ہیں جس با عث جسم میں کو لیسٹر ول اور شکر کر سطح میں غیر میں معمولی اضافہ ذیا بیطس کا اہم سبب بن رہا ہے ۔بر طا نو ی یو رنیو رسٹی میں کی جا نے اس حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو جو د زما نے میں سگریٹ نو شی اورالکحل کے علا وہ طو یل دورانیے تک کر سی پر بیٹھنابھی صحت کے مسا ئل کی اہم وجہ بن گیا ہے اور کر سیاں بھی انسا نی عمر کم کر نے کا سبب بن رہی ہیں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment