Wednesday 27 March 2013

مانٹریال …این جی ٹی …جھولا جھولنا تو ہے ہی مزے کا کام اور اگر جھو لے مو سیقی بھی سنا ئیں تو یقینا مزا دوبا لا ہو جا ئے گا۔ کینیڈا کے شہر ما نٹریا ل میں ایسے منفرد جھولے نصب کیے گئے ہیں جو جھو لنے والو ں کو موسیقی بھی سنا تے ہیں ۔ ما نٹریا ل کی مصر وف شا ہر اہ پر نصب ان 21 جدید جھو لوں پربیٹھ کر جب پینگیں لی جا تی ہیں تو ہر جھو لا موسیقی کی مختلف لے بکھیر تا ہے اور کئی جھولوں کو ایک ساتھ ہلاکر خو بصورت دھن تر تیب دی جا سکتی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment