- ہر چیز کے ثواب کا ایک اندازہ ہے سواۓ صبر کے ثواب کے کہ وہ بے اندازہ ہے:حضرت ابو بکر صدیق
- جو شخص کل کو اپنی موت کا دن سمجھتا ہے،موت کے آنے سے اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی:حضرت علی
- اسکی ہمت پر قربان جو نیک کام اخلاص سے کرتا ہے:حضرت شیخ سعدی
- دانا وہ ہے جو گردش ایام سے تنگ دل نہ ہو:حکیم اقلیدس
- دو بھا ئیوں میں منافرت پیدا نہ کر،ان مین کبھی نہ کبھی صلح ہو جاۓ گی مگر تجھے ہمیشہ کے لیے برائی حاصل ہو گی:حکیم اقلیدس
- جو شخص کسی ایسی چیز کی تعریف کرے جو در حقیقت تم میں نہ ہو،وہ ایسی برائی سے بھی تجھے منسوب کرے گا جو تم میں نہ ہوگی: حکیم اقلیدس
- جس نے لوگوں سے جتنا میل ملاپ رکھا اتنا ہی ان سے رنج دیکھے گا کیونکہ ان کی طبیعت میں بغاوت اور ظلم بھرا پڑا ہے:قول حکماۓ عرب
Thursday, 14 March 2013
Mehakti Kalyan
Posted by Unknown on 04:56 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment