Saturday, 16 March 2013


دنیا کی معمر ترین بلی ہونے کا اعزاز
لندن.... این جی ٹی ....
  برطانیہ میں رہنے والی بلی Waddy کو بلیوں کی دادی امّاں کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا۔ برطانوی خاتونAnn کی پالتو بلی Waddy پورے ستا ئیس بر س کی ہو گئی ہے اور اس کی مالکن کا کہنا ہے ک یہ دنیا کی سب سے عمر رسیدہ بلی ہے ۔ Waddy کو اس کی مالکن نے 1986 میں گود لیا تھا اور اس وقت اس کی صحت خا صی خراب تھی تاہم یہ بالکل ہٹی کٹی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment