Monday, 4 March 2013

Hypocrisy...نفاق

Posted by Unknown on 17:28 with No comments
نفاق 
زبان سے اسلام کا دعوےٰ اور دل میں اسلام سے انکار کرنا نفاق ہے۔ یہ بھی خالص کفر ہے۔ بلکہ ایسے لوگوں کے لیے جہنم کا سب سے نیچے کا طبقہ ہے۔

 کیا اس زمانے میں کسی کو منافق کہہ سکتے ہیں؟
کسی خاص شخص کی نسبت یقین کے ساتھ تو منافق نہیں کہا جاسکتا ، البتہ نفاق کی ایک شاخ اس زمانے میں پائی جاتی ہے۔ کہ بہت سے بد مذہب اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں اور دیکھا جاتا ہے کہ اسلام کے دعوے کے ساتھ ضروریات دین کا انکار بھی کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment