جاپانی کمپنی نے دنیا کی سب سے چھوٹی کار متعارف کروا دی
ٹوکیو…این
جی ٹی…
جاپانی کمپنی نے خودکار نظام کے تحت چلنے والی دنیا کی سب سے چھوٹی
کار متعارف کروا دی ہے۔ ایک نشست والی اس کا ر کو Robot for Personal
Intelligent Transport Systemکا نام دیا گیا ہے جو آٹو میٹک سسٹم کے تحت
خود چلنے اور راستہ تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مختصر طور پر Ropitsکے
نام سے جانے جانی والی یہ کار 34میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے سفر کرسکتی ہے
جبکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں کار سوار ایک جوائے اسٹک کے ذریعے خود بھی
کار کا کنٹرول سنبھال سکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment