Saturday, 16 March 2013


درخت پر لکڑی سے تعمیر کیے گئے دلکش گھر نے سب کو حیران کر دیا
بریسلز…این جی ٹی…
 آپ نے دنیا کے کئی خوبصورت اور منفرد گھر تو دیکھے ہوں گے لیکن بیلجیئم میں ایک شخص نے درخت پر دلکش اور دیدہ زیب Tree House تعمیر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ معمر افراد کے سینٹر میں موجود ایک قدآور درخت کے تنے پر قائم کیے گئے اس گھرمیں آرٹسٹ نے کھڑکیاں اور دروازے بھی نصب کیے ہیں۔ اپنے سادہ طرزِ تعمیر کی وجہ سے درخت پر بنا ہوا یہ گھر سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز بنا ہوا ہے جسے دیکھنے کیلئے روزانہ کئی افراد یہاں کا رُخ کر تے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment