میاں بیوی سیر اور شکار کے لیے جنگل میں گئے اچانک ایک ریچھ نے شوہر پر حملہ کردیا ۔ آدمی بھی بہادر تھا وہ ریچھ سے لڑنے لگ گیا
بیوی ہاتھ میں بندوق لیے گھبرائی نظروں سے دونوں کو لڑتا دیکھتی رہی
وہاں سے گزرتے ہوئے ایک آدمی نے سارا ماجرا دیکھ کر عورت سے کہا
محترمہ آپ اس درندے کو گولی مار کر مار کیوں نہیں دیتی
عورت نے جواب دیا ، ضرور مگر میں دیکھ رہی ہوں کہ شاید یہ کام ریچھ کردے

0 comments:
Post a Comment