Tuesday, 5 March 2013


چند ڈاکو بنک میں داخل ہوئے اور مال لُوٹ کر جانے لگے تو ایک ڈاکو نے ایک آدمی سے پوچھا کیا تم نے مجھے بنک لوٹتے ہوئے دیکھا ہے۔
اس آدمی نے کہا، ہاں
ڈاکو نے دو گولیاں اسے ماریں، پھر دوسرے آدمی سے پوچھا، کیا تم نے مجھے بنک لوٹتے ہوئے دیکھا ہے۔
دوسرا بولا، " میں نے تو نہیں دیکھا البتہ میری بیوی نے تمہیں بنک لوٹتے ہوئے دیکھا ہے۔ اور وہ ساتھ والے ریستوران میں بیٹھی کافی پی رہی ہے

0 comments:

Post a Comment