Friday, 8 March 2013

Not One Person...

Posted by Unknown on 06:17 with No comments

یک نہ شُد۔۔
نوجوان نے اپنا سفری بیگ کندھے پر لٹکاتے ہوئے بے پناہ جذباتی لہجے میں باپ سے کہا۔
 میں زندگی اپنی مرضی کے مطابق مہم جوئی کے انداز میں گزارنا چاہتا ہوں۔عیش و عشرت کی تلاش میں جا رہا ہوں۔
خوبصورت لڑکیوں کی تلاش میں جارہا ہوں ڈیڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے روکنے کی کوشش نہ کیجیے گا۔
کون کم بخت تمہیں روکنے کی کوشش کر رہا ہے؟
باپ نے اٹھتے ہوئے کہا۔
میں تو خود تمہارے ساتھ چل رہا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment