Monday, 4 March 2013


سیلاب کے دوران ایک فوجی جوان اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ھوئے ایک شہری کی مدد کرتے ھوئے۔
یاد رکھیں پاکستان آرمی ایک ادارہ ھے۔ آرمی میں 98 فیصد وہ لوگ ھیں جو ایک عام شہری کے برابر تنخواہ لیتے ھیں اور بدلے میں اپنی جان دیتے یں۔ پاکستان کی فوج ایک عام سپاھی جو ھماری بہن بھائیوں کی عزت کی خاطر اپنی جان دیتا ھے ھم ان سب کو سلام کرتے ھیں اور ھمیشہ کرتے رہیں گے چا
ہے کوئی کچھ بھی کہے۔ اللّه پاکستان کی حفاظت فرمائے۔آمین۔

0 comments:

Post a Comment