فون
منیجر صاحب نے کسی کام سے چپراسی کو بلایا لیکن بات ادھوری چھوڑ کر واش روم چلے گئے۔ابھی وہ وہیں تھے کہ فون کی گھنٹی بج اٹھی۔ چپراسی نے فون ریسیو کر لیا۔اسی اثنا میں منیجر صاحب واپس آگئے۔چپراسی نے بوکھلائے ہوئے انداز میں ریسیور ان کی طرف بڑھاتے ہوئے کہا ۔
"سر میرا خیال ہے کوئی آپ سے بات کرنا چاہتا ہے"
"خیال ہے۔۔۔۔کیا مطلب؟تم یقین سے کیوں نہیں کہ رہے ہو کہ فون میرا ہے؟"
صاحب نے ریسیور تھامتے ہوئے جرح کی۔
"سر ۔۔۔وہ در اصل۔۔۔۔۔۔جیسے ہی میں نے ریسیور اٹھایا دوسری طرف سے کوئی بولا "گدھے۔۔۔۔ذرا غور سے
میری بات سنو"۔چپراسی نے بتایا۔

0 comments:
Post a Comment