Friday, 8 March 2013

Right Way..... درست طریقہ

Posted by Unknown on 03:14 with No comments

درست طریقہ                      
 
ماں نے اپنے کم عُمر بیٹے سے پوچھا
"بیٹا۔۔۔میں نے فقیر کو دینے کے لیے تمہیں پانچ روپے دیے تھے۔وہ تم نے فقیر کو دے دیے تھے؟"
بیٹا بولا۔"امی میں نے ان پانچ روپوں کی ٹافیاں لے لی تھیں اور دکان دار سے کہ دیا تھا کہ تمہیں چاہیے کہ یہ پیسے خیرات کر دو"۔۔۔

0 comments:

Post a Comment