Thursday 28 March 2013


“سعودی “ کبسہ ،پلاؤ“

گوشت: آدھا کیلو
ٹماٹر: 3 عدد کاٹ لیں
چاول :: ایک کلو
گھی یاآئل ::حسب ضرورت
پیاز : دوعدد (باریک کاٹ لیں )
ادرک لہسن پیسٹ : ایک بڑا چمچہ
ہلدی پاؤڈر : 1/2 چمچہ
سونف :: ایک چمچ
گرم مصالحہ ثابت :لونگ ، الائنچی ،
کالازیرہ،دارچینی ؛کڑی پتہ وغیرہ
گرم مصالحہ پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
یری مرچ ثابت: 3 عدد
نمک اورسرخ مرچ :: حسب ذائقہ
زیرہ اور دھنیاپساہوا : ایک چمچ
پودینہ اور کھتمیر: 2 چمچ ( باریک کاٹ لیں )
زعفران ایک چٹکی

طريقة عمل كبسه:

چاول دھو کر آدھا گھنٹے کیلئے بھگنے رکھہ دیں
ایک دیگچی میں گھی گرم کرکےپیازسنہری
فرائی کرلیں اب اس میں گوشت ،ادرک ،لہسن
ملالیں ،2 منٹ بعد
پانی ،ٹماٹر ،سونف،
زیرہ دھنیا،نمک ،گرم مصالحہ پسا ہوا ہلدی پاؤڈر
اورمرچ ڈال کر45منٹ تک پکنےدیں ِجب گوشت
گل جائےاورپانی بھی خشک ہوجائےتو بھون لیں ِ
اچھی طرح بھوننے کے بعداس میں پانی ڈال دیں
جو چاولوں سےدو حصہ ہوناچاہیئے اورساتھ ہی
ثابت گرم مصالحہ ،ہری مرچ اور پودینہ ،کھتمیر بھی ِجب پانی
اچھی طرح ابل جائے تب آدھا گھنٹہ پہلےسےب
ھیگےہوئےچاول اس میں ڈال دیں چاولوں کو
ایک یادوابال آجائیں اس میں زعفران ملالیں
اور پانی تھوڑا سا رہ جائےتوآنچ دھیمی کردیں
اس طرح چاول دم ہونے لگیں گے
آپ چار یاپانچ منٹ بعد ایک دفعہ کفگیرچلا دیں
تاکہ چاول اوپر نیچےہوجائیں ِاورتقریباٌآ5 یا آٹھہ منٹ
تک دم ہونے دیں ِ
پھرچیک کر لیں اگرتیارہوگیےہیں تواتارلیں

کھانا پیش کرنے سے پہلے کاجوبادام
 (حسب ضرورت)
کو لائٹ براؤن کرکے اُوپر ڈال دیں

0 comments:

Post a Comment