Sunday 24 March 2013

بِسْمِ اللهِ الَّذِيْ لاَ يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِيْ الأَرْضِ وَلاَ فِيْ السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ

اپنی حفاظت کا خاص عمل

حضرت محمد صلی اللھ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ جو شخص بوقت صبح یہ دعا تین مرتبہ پڑھ لے تو
اسے شام تک کسی شۓ کا ضرر نہیں پہنچے گا۔
اور جو شخص یہ دعا شام کے وقت تین مرتبہ پڑھ لے تو
اسے صبح تک کوئ چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔
انشاءاللھ

0 comments:

Post a Comment