Tuesday 26 March 2013

Sugar... چینی

Posted by Unknown on 04:50 with No comments
بچہ: آنٹی امی نے چینی منگوائی ہے۔
آنٹی چینی دیتے ہوے: اور امی کیا کہ رہی تھیں۔
بچہ: امی کہ رہی تھیں، اگر یہ کمینی نہ دے تو ساتھ والے گھر سے پتا کر لینا۔۔۔

0 comments:

Post a Comment