Monday 25 March 2013

Surah al Kafiroon And It's Benefits

Posted by Unknown on 07:36 with No comments

فضائل سورة الکٰفرون

جو شخص اس سورت کو خلوصِ دل سے بعد نماز فجر یا بعد نماز عشاء گیارہ مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے اس کے دل سے بغض،حسد،کینہ،جھوٹ،فریب،نفاق گویا کہ ہر قسم کی برائی نکل جائے گی اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ رہے گا۔ اور اسکا خاتمہ بالایمان ہو گا اور دل عبادت کی طرف بےحد مائل ہو گا۔
اگر کوئی بچہ نماز پڑھنے میں کوتاہی کرتا ہو تو گھر کا کوئی فرد 21 روز تک اس سورت کو 21 مرتبہ روزانہ پڑھ کر پانی پر دَم کر کے پلائیں۔ انشاءاللہ نماز پڑھنے میں استقامت پیدا ہو گی۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سورة الکافرون کی تلاوت کرے اسے چوتھائی قرآن کے برابر ثواب ملے گا۔ (درمنثور 

0 comments:

Post a Comment