Thursday 28 March 2013

یہ سورت ہر موذی صفت رکھنے والی چیز سے چھٹکارا پانے کے لیے بہت مجرّب ہے خواہ وہ موذی بیماری ہو یا جانور،جو شخص اسے بعد نماز عشاء 313 مرتبہ 40 روز تک پڑھے انشاءاللہ اسے بلڈ پریشر،شوگر جیسی بیماریوں سے چھٹکارا ملے گا۔ اس کے لیے اس سورت کو گیارہ روز تک 111 مرتبہ بعد نماز ظہر مقہوری دشمن کے لیے بہت مفید ہے۔

0 comments:

Post a Comment