Tuesday, 12 March 2013


بیوی نے شوہر کو فون کیا۔ "اس وقت کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔"؟
شوہر نے کہا۔ "تمہیں وہ جیولرز کی دکان یاد ہے جہاں تمہیں ڈائمنڈ کا سیٹ پسند آیا تھا اور میرے پاس پیسے نہیں تھے کہ خرید سکتا۔۔۔۔"؟
بیوی خوش ہوتے ہوئے بولی۔
"ہاں۔۔۔۔۔۔۔ ہاں یاد ہے میں بھلا اسے کیسے بھول سکتی ہوں"؟
"میں اس کی برابر کی دکان میں بال کٹوا رہا ہوں۔" شوہر نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا۔

0 comments:

Post a Comment