Thursday 28 March 2013


وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکومت ایک عورت کے ہاتھ میں ہو

جب رسول الله صلی الله عليه وسلم کو معلوم ہوا کہ فارس کی سلطنت نے بوران نامی کسری کی بیٹی کو بادشاہ بنا لیا ہے تو آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی حکومت ایک عورت کے ہاتھ میں ہو.
صحیح بخاری 7099

0 comments:

Post a Comment