قرآن مجید پڑھنے میں ثواب
ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص کتاب اللہ کا ایک حرف
پڑھے گا۔ اس کو ایک نیکی ملے گی جو دس نیکیوں کے برابر ہوگی۔ میں یہ نہیں
کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے، لام دوسرا حرف اور میم تیسرا
حرف ہے۔
جو شخص قرآن عظیم پڑھنا نہ سیکھے
ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے سینہ میں کچھ قرآن نہیں وہ ویران مکان کی طرح ہے۔
ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے سینہ میں کچھ قرآن نہیں وہ ویران مکان کی طرح ہے۔
0 comments:
Post a Comment