Friday 8 March 2013

Things to Remember...

Posted by Unknown on 19:33 with No comments

سنہری باتیں

عدل کرنا بارش سے سیکھو جو پھولوں اور کانٹوں دونوں پر برستی ہے۔

علم کو عمل کرنے کی نیت سے حاصل کرنا چاہیے نہ کہ روایت کرنے کی غرض سے۔ 

یہ ضروری نہیں کہ جو خوبصورت ہو وہ نیک سیرت بھی ہو کام کی چیز اندر ہوتی ہے باہر نہیں۔ 

خوش مزاج شخص وہ ہے جو دوسروں کو خوش مزاجی دے۔ 

طنز وہ آئینہ ہے جس میں دیکھنے والا اپنے سوا ہر کسی کے چہرے کو دیکھتا ہے۔ 

جب مٹی گلاب کے پودے کے ساتھ صحبت کرکے اس کی جڑوں میں آئی۔ پھولوں کی پتیوں کو اپنے میں ضم کیا تو وہ مٹی بھی خوشبوداربن گئی یہی صحبت کا اثر ہے۔  

0 comments:

Post a Comment