Friday 8 March 2013

The Most...

Posted by Unknown on 19:36 with No comments

سب سے زیادہ

سب سے زیادہ مضبوط کرنسی کویت کی ہے۔

سب سے زیادہ خوبصورت ملک سوئزرلینڈ ہے۔ 

سب سے زیادہ ریڈیو اسٹیشن امریکہ میں ہیں۔ 

سب سے زیادہ دریا بنگلادیش میں ہیں۔ 

سب سے زیادہ آم کی اقسام انڈیا میں ہے۔ 

سب سے زیادہ آبادی چین کی ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ چاندی میکسیکو شہر میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ سونا ساؤتھ افریکا میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ کافی برازیل میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ عجائب گھر میں امریکا میں ہیں۔ 

دنیا میں سنیما نہ رکھنے والا ملک سعودی عرب ہے۔   

0 comments:

Post a Comment