قرآن مجید
قرآن مجید اللہ کا کلام ہے جو اس نے سب سے افضل رسول حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا اس میں جو کچھ بھی لکھا ہے اس پر ایمان لانا ضروری ہے۔
قرآن مجید اللہ کا کلام ہے جو اس نے سب سے افضل رسول حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا اس میں جو کچھ بھی لکھا ہے اس پر ایمان لانا ضروری ہے۔
یہ کیسے معلوم ہوا کہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے؟
قرآن مجید کتاب اللہ (خدا کا کلام) ہونے پر اپنے آپ دلیل ہے کہ اللہ علان
کے ساتھ کہہ رہا ہے کہ ’’ اگر تم کو اس کتاب میں جو ہم نے اپنے سب سے خاص
بندے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اتاری، کوئی شک ہو تو اس کی مثل (یعنی
اس جیسی) کوئی چھوٹی سے سورت کہہ لاؤ‘‘ لہٰذا کافروں نے اس کے مقابلہ میں
جی توڑ کوششیں کیں‘‘۔ اس کے مثل سورت تو کیا ایک آیت نہ بناسکے اور نہ بنا
سکیں گے۔
0 comments:
Post a Comment