لندن…برطانیہ
سے تعلق رکھنے والے ایک دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں
مہارت کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے۔Edward
Pinderنا می یہ بچہ کسی ما ہر کرتب باز کی طرح تیز دھار چھریوں سے ایسے
نشانے لگاتا ہے کہ کیا مجال جو ایک بھی چھری سے نشانہ چُوک جائے۔یہ خطرناک
مظاہر ہ پیش کرتے ہوئے ننھے ایڈورڈ کو اپنی اس صلاحیت پر اس قدراعتماد
ہوتاہے کہ وہ نشانے پراپنی والدہ کو کھڑا کرتے ہوئے بھی یہ کرتب دکھاسکتا
ہے لیکن نا تو اسکی والدہ کو چھریاں جسم کے آر پار ہونے کاخوف ہوتا ہے نا
ہی ننھا لڑکا ڈرتا ہے لیکن دیکھنے والوں کی چیخیں ضرور نکل جاتی ہیں۔
Monday, 1 April 2013
تیز دھار چھریوں سے کرتب دکھانے والا10سالہ ماہر نشانے باز
Posted by Unknown on 01:25 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment