فیصل
آباد.... رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے 3 بچے
جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آتشزدگی کا
سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے 3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے
مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر آگ لگنے کے باعث
پیش آیا۔
0 comments:
Post a Comment