Tuesday, 16 April 2013

وارد لایا ہے مال دھمال بنڈل۔ جس کے زریعے آپ 9.99 روپے جمع ٹیکس مین 10 ایس ا یم ایس،10 وال پیپرز/رنگ ٹونز خرید سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ مال دھمال بنڈل حاصل کرنے کی صورت میں آپ حیرت انگیز دلچسپ پرائز جیتنے کو موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کو 85 دن کی اس مہم کے دوران اس آفر کو حاصل کرنا ہے اور آپ کو روزانہ 1 لاکھ روپے اور ایک کروڑ کا گرینڈ پرائز حاصکل کر سکتے ہیں۔
مزید یہ کہ،آپ یہ آفر حاصل کر کے مال دھمال کوئز میں شرکت کر سکتے ہیں۔ آسان سوالات کے جوابات دیجیئے پوائنٹس حاصل کیجیئے اور ہفتے کے ٹاپ سکورر بن جائیے اور 5 لاکھ ہر ہفتے جیتیے۔
اگر یہ بھی کافی نہ ہو تو مہم کے دوران مال دھمال کوئز میں سپیشل بونس سکیم ہو گی جس میں شرکاء ایک سال کا مفت پٹرول حاصل کرنے کے لیے سپیشل لکی ڈرا میں شامل ہوں گے۔

میکانزم:
  • مال دھمال بنڈل حاصل کرنے کے لیے 3000 پر ایس ایم ایس کریں۔ 
  • وال پیپر اور رنگ ٹونز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اپنے موبائل فون سے http://maaldhamaal.waridtel.com پر وزٹ کریں۔
دورانیہ:
  • مال دھمال بنڈل 15 اپریل 2013 سے 8 جولائی 2013 تک 85 دن کی ایک مہم ہے۔
چارجز:
  • مال دھمال بنڈل 9.99 روپے جمع ٹیکس میں دستیاب ہے۔
  • WAP پورٹل کے زریعے وال پیپر اور رنگ ٹونز ڈاؤن لوڈ کرنے پر معیاری چارجز لاگو ہوں
    گے۔:http://maaldhamaal.waridtel.com
تحائف کی تفصیلات:
تحائف کی تفصیلات مندرجہ ذیل ٹیبل میں پیش کی جا رہی ہیں:
Type of gifts Cash gifts
Daily – through lucky draw (except Sundays) Rs.100,000
Weekly – top scorer Rs.500,000
Grand – through lucky draw (last day of Campaign) Rs.10,000,000
Bonus – through lucky draw Free fuel for one year*

*مناسب استعمال کی پالیسی 160 لیٹر فی مہینہ لاگو ہو گی۔

ڈس کلیمر:
  • کسٹمرز کو یہ جان لینا چاہیئے کہ اس مہم کے تحت کسی بھی دوسرے نمبر / شارٹ کوڈ یا جو کسی بھی انعام یا ایوارڈ سے متعلق ہو(رقم یا اسی قسم میں) کالز / ایس ایم ایس بھیجنے کی ہدایت کا جواب نہیں دے گا۔ کسٹمرز کی طرف سے اس شق سے جہالت برتنے پر اگر کسی کسٹمر کو کوئی نقصان ہو جاتا ہے تو وارد کسی قسم کی زمہ داری قبول نہیں کرے گا۔ وارد مال دھمال بنڈل فاتحین سے کسی قسم کی رقم کا تقاضہ نہیں کرے گا۔

0 comments:

Post a Comment