ممبئی
…انڈین پریمیئر لیگ میں آج دومیچ ہوں گے،رائل چیلنجرزبنگلورکامقابلہ سن
رائزرزحیدرآباد سے ہوگاجبکہ ممبئی انڈینز ،دہلی ڈیرڈیولز سے مقابلہ
کریگی۔رائل چیلنجرزبنگلوراورسن رائزرز حیدرآباد کے درمیان میچ ساڑھے تین
بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کاتیسرا میچ ہے، سن رائزرزحیدرآباد نے پچھلے
دونوں میچ جیتے ہیں جبکہ رائل چیلنجرزایک میچ جیتا، ایک میں انہیں شکست
ہوئی، ممبئی انڈینزاوردلی ڈیرڈیولزکے درمیان میچ شام ساڑھے سات بجے شروع
ہوگا۔ممبئی ایک میچ جیتی جبکہ ایک ہارگئی، دہلی ڈیرڈیولزنے دومیچ کھیلے
اوردونوں میں اسے شکست ہوئی۔دونوں میچزجیوسوپربراہ راست نشرکریگا۔Tuesday, 9 April 2013
انڈین پریمیئر لیگ میں آج دومیچ ہوں گے
Posted by Unknown on 03:19 with No comments
ممبئی
…انڈین پریمیئر لیگ میں آج دومیچ ہوں گے،رائل چیلنجرزبنگلورکامقابلہ سن
رائزرزحیدرآباد سے ہوگاجبکہ ممبئی انڈینز ،دہلی ڈیرڈیولز سے مقابلہ
کریگی۔رائل چیلنجرزبنگلوراورسن رائزرز حیدرآباد کے درمیان میچ ساڑھے تین
بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کاتیسرا میچ ہے، سن رائزرزحیدرآباد نے پچھلے
دونوں میچ جیتے ہیں جبکہ رائل چیلنجرزایک میچ جیتا، ایک میں انہیں شکست
ہوئی، ممبئی انڈینزاوردلی ڈیرڈیولزکے درمیان میچ شام ساڑھے سات بجے شروع
ہوگا۔ممبئی ایک میچ جیتی جبکہ ایک ہارگئی، دہلی ڈیرڈیولزنے دومیچ کھیلے
اوردونوں میں اسے شکست ہوئی۔دونوں میچزجیوسوپربراہ راست نشرکریگا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment