Wednesday, 17 April 2013

سماجی زندگی کو جیب میں لے کر پھرنا اور ان لوگوں سے رابطے میں رہنا جن کی آپ فکر کرتے ہیں،چاہے وہ کتنے دور ہوں،آپ کی ان ضروریات کو پورا کرنے کے لیے، وارد ایک حیرت انگیز فیس بک کی پیشکش پیش کرتا ہے۔
فیس بک تک رسائی حاصل کریں! اس کے لیے آپکو کسی بھی تھرڈ پارٹی کی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی موبائل کی سیٹنگز کو چھیڑنے کی ضرورت ہے۔ یہ اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ ایس ایم ایس بھیجنا اور پوری فیس بک دنیا آپ کی دہلیز پر ہے۔
لا محدود فیس بک کے صارفین فیس بک پر *ہر قسم کی سرگرمی سر انجام دے سکتے ہیںجیسا کہ سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا،نیوز فیڈ دیکھنا،پسٹس کو پسند کرنا اور کمنٹ کرنا،میسج بھیجنا اور موصول کرنا،دوستوں کی وال پر لکھنا،وال دیکھنا اور فوٹوز اور ویڈیوز شیئر کرنا وغیرہ۔
نہ صرف یہ، بلکہ لا محدود فیس بک کے ساتھ آپ فیس بک کے میسنجر کے ذریعے اپنے فیس بک کے رابطوں سے منسلک رہ سکتے ہیں!

میکینکس:
  • FB لکھ کر 7777 پر ایس ایم ایس بھیجیں اور لامحدود فیس بک تک رسائی سے لطف اندوز ہوں۔
کون اس سروس کی رکنیت حاصل کر سکتے ہیں:
  • تمام پری پیڈ صارفین لا محدود فیس بک کی رکنیت حاصل کر سکتے ہیں۔
  • پوسٹ پیڈ صارفین یکم مئی 2013 سے لا محدود فیس بک کی رکنیت حاصل کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔
چارجز:
  • پری پیڈ: لا محدود فیس بک پیشکش 30 اپریل 2013 تک بالکل مفت ہے.
  • 4.99 روپے کے ڈیلی چارجز یکم مئی 2013 سے لاگو ہوں گے۔
  • پوسٹ پیڈ: 150 روپے ماہانہ
شرائط و ضوابط:
  • *آرٹیکلز،فوٹوز اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے بیرونی لنکس پر جانے کی صورت میں ڈیٹا چارجنگ کا اطلاق ہو گا۔
  • مفت پیشکش صرف پری پیڈ صارفین تک محدود ہے۔
  • سبسکرپشن چارجز یکم مئی 2013 سے تمام گاہکوں کے لئے لاگو کیے جائیں گے۔
  • بلیک بیری کے صارفین کے لئے یہ پیشکش موزوں نہیں۔
  • پروکسیز اور موبائل براؤزر کے استعمال جو ڈیفالٹ پروکسی براؤزر ہیں (مثال کے طور پر نوکیا ایکسپریس) کے نتیجے میں ڈیٹا چارجنگ کا اطلاق ہو گا۔
  • سبسکرائبر دیگر موبائل فون ایپلی کیشنز کے پس منظر میں ڈیٹا کے استعمال کرنے پر چارج کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح کی اپلیکیشنز کو آف کر کے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment