اسلام
آباد…سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کو پولیس لائنزہیڈکوارٹر میں ناشتہ
اور بلٹ پروف جیکٹ پہنچادی گئی، آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیے
جانے کا امکان ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کو گزشتہ روز مجسٹریٹ کی طرف سے دو
روزہ ٹرانزٹ ریمانڈ دیئے جانے کے بعد چک شہزاد سے پولیس لائنز ہیڈکوارٹر
منتقل کیا گیا تھا۔جہاں انہیں آفیسرز میس میں ٹھہرایا گیا ہے، آج صبح انہیں
گھر سے ناشتہ پہنچایا گیا اور ان کے وکیل بھی ان سے ملنے پولیس لائنز ہیڈ
کوارٹر پہنچے ہیں، امکان ہے کہ انہیں آج کسی وقت انسداد دہشت گردی کی عدالت
میں پیش کیا جائے گا۔
Saturday, 20 April 2013
پرویز مشرف کوپولیس لائنزہیڈکوارٹر میں ناشتہ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنچادی گئی
Posted by Unknown on 01:10 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment