Monday, 15 April 2013



ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈ کے معروف فلمساز و ہدایتکارمہیش بھٹ کی 90کی وہائی کی سپر ہٹ رومانٹک فلم عاشقی کے سیکوئل عاشقی ٹو کا پہلا مکمل ٹریلر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ادتیہ رائے کپور اورشردھا کپور مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔فلم میں گزارش اور ایکشن ری پلے سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ادتیہ رائے کپور بطور ہیرواور اداکار شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور بحیثیت ہیروئن جلوہ گر ہورہی ہیں جسے مکیش بھٹ کیساتھ بھوشن اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے ۔ بھٹ برادران کے وشیش فلمز کے بینر تلے بننے والی رومانٹک ایکشن فلم عاشقی ٹوکی ہدایتکاری موہت سوری دے رہے ہیں جو رواں سال26اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

0 comments:

Post a Comment