Sunday, 7 April 2013



سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں اب کچھ بھی ناممکن نہیں جس کی حالیہ مثال یہ منفرد فرنیچر ہے جو پوپ کورن کی طرح پُھول کر ایک کر سی کا روپ دھار لیتاہے۔بیلجیم کے ایک ماہر ڈیزائنر نے فوم کے مٹیریل سے ایک ایسا دلچسپ فرنیچر تیار کیا ہے جو ایک خاص درجہ حرارت پرگرم ہوکر مکئی کے دانے کی طرح پھولتا اوردیکھتے ہی دیکھتے کرسی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ایک تہہ شدہ فوم سے کرسی میں تبدیلی کا یہ عمل چند منٹوں میں ہوتا ہے جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے شیشے کے جار میں مکئی کا دانہ پھول کر پوپ کورن بن رہا ہو۔

0 comments:

Post a Comment